تازہ ترین

نگران وزیراعلیٰ کے پی کیلئے جسٹس (ر)ارشد حسین شاہ کے نام پر اتفاق

پشاور ، نگران وزیراعلیٰ کے پی کیلئے جسٹس ر ارشد حسین شاہ کے نام پر اتفاق ہوگیا۔نئے نگران وزیراعلیٰ کے پی کی تقرری بارے سابق وزیراعلیٰ محمود خان اور سابق اپوزیشن لیڈ اکرم خان درانی کے درمیان مشاورت ہوئی ۔جسٹس ریٹائر ڈ ارشد حسین شاہ کا نام اپوزیشن لیڈر اکرم درانی نے تجویز کیا جسے […]

Read More
تازہ ترین

نگران وزیراعلیٰ بلوچستان کیلئے علی مردان ڈومکی کے نام پر اتفاق ہوگیا

نگران وزیراعلیٰ بلوچستان کیلئے حکومت اور اپوزیشن نے علی مردان ڈومکی کے نام پر اتفاق کرلیا۔علی مردان ڈومکی کے نام پر اتفاق حکومت اور اپوزیشن کی پارلیمانی کمیٹی کے درمیان ہوا ۔ذرائع بلوچستان اسمبلی کا کہنا ہے کہ علی مردان ڈومکی کی تقریر ی کیلئے سمری اسپیکر بلوچستان اسمبلی نے گورنر کو بھجوا دی ہے […]

Read More
پاکستان

نگران وزیراعلیٰ پنجاب نے نظریہ ، پاکستان روڈ پر یوٹرن کا افتتاح کردیا

لاہور میں نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے نظریہ پاکستان روڈ پر یوٹرن کا افتتاح کردیا ۔نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی کا نظریہ پاکستان روڈ پر پروٹیکٹیڈ یوٹرنز کے افتتاح کے بعد گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پندرہ دن میں نظریہ پاکستان روڈ کا یوٹرن مکمل کرنے پر ڈی جی ایل ڈی اے اور ان […]

Read More
پاکستان

نگران وزیراعلیٰ پنجاب زخمی پولیس اہلکاروں کی عیادت کیلئے ہسپتال پہنچ گئے

اسلام آباد: وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی زخمی پولیس اہلکاروں کی عیادت کیلئے سروسز ہسپتال پہنچ گئے۔محسن نقوی نے پی ٹی آئی کارکنوں کے پتھراؤ سے زخمی ڈی آئی جی آپریشنز کی خیریت دریافت کی اس کے علاوہ انہوں نے ایس ایچ او اشفاق ایس ایچ او شبیر اعوان او ر دیگر پولیس اہلکاروں سے ملاقات […]

Read More