تازہ ترین

نگران وزیراعظم کے نام کا فیصلہ آج متوقع ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ نگراں وزیراعظم کے نام کا فیصلہ آج ہونے کی توقع ہے۔اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ آئین کے مطابق نگراں وزیراعظم کی تقرری کے لیے 8 دن کا وقت ہے تاہم نگراں وزیراعظم کے نام کا فیصلہ آج ہونے […]

Read More