تازہ ترین

نگران سیٹ اپ؛ وزیر اعظم نے مشاورت کے لیے مذاکراتی کمیٹی تشکیل دے دی

لاہور: نگران سیٹ اپ اور نگران وزیراعظم کے معاملے میں وزیر اعظم شہباز شریف نے مشاورت کے لیے مذاکراتی کمیٹی تشکیل دے دی۔(ن) لیگ نے نگران سیٹ اَپ کی مشاورت کے لیے پانچ رکنی مذاکراتی کمیٹی تشکیل دی، مسلم لیگ ن کے سینئر رہنماؤں پر مشتمل کمیٹی کو اہم ٹاسک دے دیا گیا۔ذرائع کے مطابق […]

Read More