نو مئی کے دومقدمات میں علی امین گنڈاپور کی ضمانت منظور
انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کی 9 مئی کے دو مقدمات میں ضمانت قبل از گرفتاری منظور کر لی، انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج ملک اعجاز آصف نے فیصلہ سنایا، علی کی جانب سے ایڈووکیٹ محمد فیصل نے سماعت کی۔ امین ملک اور […]