تازہ ترین

پروسیجر ایکٹ کیس ، چیف جسٹس اور جسٹس منیب کے درمیان سماعت میں نوک جھونک

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف درخواستوں پر سماعت جاری ہے ۔چیف جسٹس فائز عیسیٰ کی سربراہی میں فل کورٹ درخواستوں پر سماعت کررہاہے ۔جسٹس منیب کے سوال پر چیف جسٹس نے کہا کہ اگر آپ نے پہلے ہی ذہن بنالیا ہے تو فیصلے میں لکھ لیجیے گا وکیل کو جیسے […]

Read More