پاکستان جرائم

نوشہرہ میں کار پر فائرنگ ، 2 بھائی اور چچا جاں بحق

نوشہرہ میں تحصیل پبی کے علاقہ وزیر گڑھی میں کار پر فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق جاں بحق افراد میں 2 بھائی اور چچا شامل ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے بعد ملزمان فرار ہوگئے جن کی تلاش جاری ہے۔پولیس کی ابتدائی تفتیش کے مطابق واقعہ پرانی دشمنی کا شاخسانہ […]

Read More
پاکستان

نوشہرہ ، دریائے سندھ میں ڈوبنے والے 2 بچوں کا تاحال پتہ نہ چل سکا

نوشہرہ میں گذشتہ روز حیدر آباد کے مقام پر دریائے سندھ میں ڈوبنے والے 2 بچوں کی تلاش جاری ہے ۔اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ گذشتہ روز خاتون نے 3 بچوں سمیت دریائے سندھ میں چھلانگ لگا دی تھی ۔مقامی افراد نے دریا سے خاتون کو نکال لیا تھا اور ایک بچے […]

Read More