جلسے کیلئے عمران خان کا طیارہ نور خان ایئر بیس پر لینڈ کرے گا
راولپنڈی:تحریک انصاف کے جلسے میں شرکت کیلئے عمران خان کا طیارہ نور خان ایئر بیس پر لینڈ کرے گا، پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ کی لاہور زمان پارک سے جلسے کیلئے راولپنڈی آمد کے معاملے میں عمران خان کا خصوصی طیارہ نور خان ایئر بیس پر لینڈ کرے گا۔