بھٹو کے نواسے نے بھٹو کے آئین پر حملے کا فیصلہ کرلیا ، شاہ محمود
اسلام آباد: پی ٹی آئی کے وائس چیئرمن شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھٹو کے نواسے نے بھٹو کے آئین پر حملے کا فیصلہ کرلیا ہے ، جو آئین بھٹو نے بنایا وہ زرداریوں نے بربا د کردیا۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہماری متفقہ رائے ہے ن لیگ […]