تازہ ترین

سرداروں اور نوابوں کو چھوڑو، اب غلامی سے نکلو، چیف جسٹس

سپریم کورٹ میں لیول پلیئنگ فیلڈ سے متعلق پی ٹی آئی کی توہین عدالت کی درخواست پر سماعت جاری ہے۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے سوال کیا کہ شعیب شاہین کہاں ہیں؟ شعیب شاہین آپ روسٹرم پر آئیں، آپ کی فرمائش تھی۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا کہ شعیب شاہین صاحب آپ نے درخواست […]

Read More