پاکستان جرائم

اسلام آباد، شہزاد ٹاون میں فائرنگ، خاتون جاں بحق،نعش پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل

اسلام آباد کے علاقے شہزاد ٹاون میں فائرنگ کے نتیجے میں خاتون جاں بحق ہوگئی۔پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون کو گھر میں گھس کر گولی مار کر قتل کیا گیا۔ خاتون کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔پولیس کے مطابق ملزمان فائرنگ کے بعد موقع سے فرار ہوگئے، ملزمان […]

Read More