کھیل

شان مسعود کیخلاف نعرے بازی ، افتخار احمد ساتھی کھلاڑی کی حمایت میں سامنے آگئے

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ہونیوالی ونڈے سیریز کے دوران کراچی میں کھیلے گئے ایک میچ میں پاکستان کے بیٹر شان مسعود کیخلاف پرچی پرچی کے نعرے لگانے کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی ۔شاہ مسعود نے تو فی الحال کسی قسم کے ردعمل کا اظہار نہیں البتہ ساتھی کھلاڑی افتخار احمد ان کی حمایت […]

Read More