پاکستان موسم

مون سون کا طاقتور سپیل ، ملک کے مختلف شہروں میں بارش ، نشیبی علاقے زیر آب

ملک کے مختلف شہروں میں مون سون کے زوردار سپیل نے جل تھل ایک کردیا، موسلادھار بارش سے مختلف شہروں میں نشیبی علاقے زیر آب آگئے۔رات گئے لاہور کے مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی تو کہیں تیز بارش سے شہر کا موسم خوشگوار ہو گیا، شہر کے مختلف علاقوں ایبٹ روڈ، شملہ پہاڑی، قرطبہ چوک، […]

Read More
پاکستان موسم

سندھ اور بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش ، نشیبی علاقے زیر آب

سندھ اور بلوچستان کے مختلف شہروں میں بارش نے رنگ جمادیا، ابر رحمت سے گرمی کی شدت میں کمی ہوئی ہے جبکہ موسم خوشگوار ہو گیا۔ سندھ اور بلوچستان کے مختلف شہروں میں رات گئے بارش ہوئی، بارش کے بعد شہر کی اہم شاہراہوں پر پانی جمع ہو گیا۔حیدرآباد، مٹیاری، ٹنڈو الہ یار، بھٹ شاہ […]

Read More
موسم

لاہور میں طوفانی بارش سے شہر کے نشیبی علاقے زیر آب آگئے،پانی گھروں میں داخل

صوبائی دارالحکومت میں طوفانی بارش سے شہر کے نشیبی علاقے زیر آب آگئے، لاہور میں شروع ہونیوالی شدید بارش آج صبح تک جاری رہی ، جس کی وجہ سے کئی مقامات پر پانی جمع ہوگیا جبکہ نشیبی علاقے زیر آب آگئے جس کے بعد واسا اور ضلعی انتظامیہ کی ٹیمیں نکاسی آب میں مصروف ہیں […]

Read More
پاکستان موسم

راولپنڈی میں موسلادھار بارش سے نشیبی علاقے زیر آب آگئے

راولپنڈی میں موسلادھار بارش سے نشیبی علاقے زیر آب آگئے ہیں ، سڑکوں پر کئی کئی فٹ پانی جمع ہوگیا ہے ایک سو اسی ملی میٹر بارش سے نالہ لئی می پانی کی سطح چودہ فٹ سے تجاوز کرچکی ہے۔راولپنڈی میں اب تک 180 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی نالہ لئی میں پانی کی […]

Read More
موسم

ملک بھر میں آئندہ ہفتے 10 سے 13 اگست کے دوران مزید بارشوں کی پیشگوئی

ملک بھر میں آئندہ ہفتے کے دوران مزید بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے، محکمہ موسمیات کے مطابق 10 سے 13 اگست کے درمیان مزید ابر رحمت برسنے کا امکان ہے۔ ذرائع محکمہ موسمیات نے بتایا ہے کہ دارالحکومت اسلام آباد، پنجاب، خیبرپختونخوا، بلوچستان اور آزاد کشمیر، میں بارشوں کا امکان ہے، اس کے علاوہ […]

Read More