کھیل

ندا ڈار کی والدہ کے انتقال پر پی سی بی کا اظہار افسوس

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان ندا ڈار کی والدہ کے انتقال پر پاکستان کرکٹ بورڈ نے گہرے غم کا اظہار کیاہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے اپنے بیان میں کہا ہے ہ ندا ڈار کی والدہ کے انتقال کی خبر سن کر دکھ ہوا ۔پاکستان وویمن کرکٹ ٹیم کی […]

Read More
کھیل

پاکستان وویمن ٹیم کی کپتان ندا ڈار کی والدہ انتقال کرگئیں

پاکستان وویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان ندا ڈار کی والدہ انتقال کرگئیں ندا ڈار کی والدہ گذشتہ چند دنوں سے شدید علیل تھیں ندا ڈار کی والدہ کی نماز جنازہ آج بعد نماز عصر ادا کی جائیگی ۔

Read More