کھیل

نجم سیٹھی کو کام سے روکنے کیلئے لیگل نوٹس بھیج دیا گیا

پی سی بی کی مینجمنٹ کے سربراہ نجم سیٹھی کو کام سے روکنے کیلئے پاکستان کے سابق کپتان نے بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی اور آئی پی سی منسٹر ی وچیف الیکشن کمشنر کو لیگل نوٹس بھیج دیا ۔لیگل نوٹس میں چیف الیکشن کمشنر اور وفاقی وزرات سے استدعا کی گئی ہے کہ نجم سیٹھی کی […]

Read More
تازہ ترین

وزیراعظم سے نجم سیٹھی کی ملاقات

وزیراعظم شہبا ز شریف سے پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے ملاقات کی ہے ۔وزیراعظم نے ایشیا کپ کے ہائبرڈ ماڈل کے تحت پاکستان میں انعقاد پر نجم سیٹھی کو مبارکباد دی اس موقع پر وزیراعظم نے کہا کہ مزید انٹرنیشنل ایونٹس پاکستان میں لانے کی کوشش کریں ، پاکستان […]

Read More
کھیل

نجم سیٹھی اہم میٹنگز کیلئے دبئی جائیں گے

پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی نجم سیٹھی کل رات دبئی روانہ ہونگے نجم سیٹھی دبئی میں ایشین کرکٹ کونسل اور آئی سی سی کے عہدیداروں سے ملاقات کرینگے ۔نجم سیٹھی دبئی میں ایشیا کپ ورلڈ کپ اور چیمپئنز ٹرافی پر گفتگو کرینگے اور ایونٹس سے متعلق پاکستان کا موقف پیش کرینگے ،نجم سیٹھی تین دن […]

Read More
کھیل

نجم سیٹھی پی ایس ایل کا فائنل دیکھنے کے بعد دبئی جائینگے

پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی پی ایس ایل کا فائنل دیکھنے کے بعد دبئی جائینگے۔ اپنے نمائندے کیمطابق نجم سیٹھی کو آئی سی سی اور اے سی سی کیاجلاسوں میں شرکت کرنی ہے جس کیلئے وہ 19 مارچ کی صبح دبئی روانہ ہونگے۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کا اجلاس اٹھارہ سے بیس […]

Read More
کھیل

پی سی بی کا2014والا آئین بحال،14رکنی کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی ہوں گے

لاہور:وزیراعظم اور پاکستان کرکٹ بورڈ پیٹرن ان چیف شہباز شریف نے کر کٹ بورڈ کے معاملات چلانے کیلئے 14رکنی کمیٹی تشکیل دیدی۔وزیراعظم کی طرف سے پی سی بی کے معاملات کیلئے تشکیل دیدی گئی کمیٹی سے متعلق وزارت بین الصوبائی رابطہ کو خط لکھا گیا تھا جس کو متعلقہ وزارت نے کابینہ اراکین میں سرکولیٹ […]

Read More