نجم سیٹھی نے پی سی بی مینجمنٹ سٹاف میں مزید تبدیلیوں کا عندیہ دے دیا
لاہور:نجم سیٹھی نے پی سی بی مینجمنٹ سٹاف میں مزید تبدیلیوں کا عندیہ دے دیا۔قذافی اسٹیڈیم لاہور میں میڈیا گفتگو کرتے ہوئے بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی نے کہا کہ معاملات بہتر انداز میں چلانے کیلئے اپنی ٹیم بنا رہا ہوں آج بھی چند تبدیلیاں ہوئی ہیں۔انہوں نے بتایا کہ کرنل کرنل […]