الیکشن کمیشن کو تاحال عام انتخابات کے مکمل نتائج موصول نہ ہوسکے
الیکشن کمیشن آف پاکستان کو تاحال عام انتخابات کے مکمل نتائج موصول نہیں ہوئے۔الیکشن کمیشن کو بلوچستان کی 10 قومی اور صوبائی اسمبلی کی نشستوں کے نتائج کا انتظار ہے۔ای سی پی کا کہنا ہے کہ بلوچستان سے قومی اسمبلی کی 7 نشستوں کے نتائج موصول نہیں ہوئے جب کہ تین صوبائی اسمبلی کی نشستوں […]