ایک وقت تھا میں ہر فلم کو ناں کہہ دیتی تھی ، سوناکشی سنہا
سوناکشی سنہا نے انکشاف کیا ہے کہ ایک وقت تھا جب وہ ہر فلمی پیشکش کو ناں کہہ دیتی تھیں ۔ سوناکشی سنہا نے کہا کہ ایک وقت تھا ، انہیں ایک ہی طرح کے کردار کی آفر ہورہی تھی ۔انہوں نے کہا کہ اسوقت فلموں کی آفر ایسی نہیں تھی کہ کردار کی وجہ […]