پاکستان

میئر وڈپٹی میئر کے الیکشن کیلئے ناموں کااعلان آج کردیاجائیگا۔ شازیہ مری

پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما شازیہ مری نے کہا ہے کہ میئر اور ڈپٹی میئر کے الیکشن کیلئے ناموں کا اعلان آج کردیاجائیگا۔ایک بیان میں شازشیہ مری نے کہا کہ میئر وڈپٹی میئر کراچی کے الیکشن کیلئے ٹکٹ کا حتمی فیصلہ چیئرمین پی پی بلاول بھٹو کا ہوگا۔انہوں نے کہا کہ پارٹی میں فیصلے کسی کی […]

Read More