پاکستان معیشت و تجارت

گوادر ، نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے کوارٹر میں سوئے 7 افراد کو قتل کردیا

گوادر کے علاقے سربندر میں نامعلوم افراد نے رہائشی کوارٹر میں فائرنگ کرکے 7 افراد کو قتل کردیا۔ گوادر تھانے کے ایس ایچ او محسن علی کے مطابق فش ہاربر کے قریب رہائشی کوارٹر میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ایک جان کی بازی ہار گیا […]

Read More
پاکستان جرائم

نامعلوم افراد میرے نواسے ارسلان کو اُٹھا کرلے گئے ، جاوید ہاشمی

مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ نامعلوم افراد میرے پوتے ارسلان کو کنونشن کے باہر سے اٹھا کر لے گئے۔ملتان میں جاوید ہاشمی کی رہائش گاہ پر تحریک انصاف کی جانب سے ورکرز کنونشن کا انعقاد کیا گیا۔ایک بیان میں جاوید ہاشمی نے کہا کہ پی ٹی آئی کے کارکنوں […]

Read More
تازہ ترین

شاہ محمود قریشی کی رہائی کے بعد انہیں دوبارہ گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا

شاہ محمود قریشی کو اڈیالہ جیل سے رہائی کے فوراً بعد دوبارہ گرفتار کر لیا گیا۔شاہ محمود قریشی کو راولپنڈی پولیس نے اڈیالہ جیل کے باہر سے گرفتار کیا اور بکتر بند گاڑی میں نامعلوم مقام پر لے جایا گیا۔یاد رہے کہ شاہ محمود قریشی کی گرفتاری کے لیے پنجاب پولیس اور آر اے بازار […]

Read More
پاکستان جرائم

کراچی ، نامعلوم افراد نے وکیل کی گاڑی نذر آتش کردی

کراچی کے علاقے اور نگی ٹاﺅن میں نامعلوم افراد نے وکیل کی گاڑی نذرآتش کردی دفتر میں گھس کو توڑ پھوڑ کی اور وکیل کو تشدد کا نشانہ بھی نبانے کی کوشش کی گئی ۔واقعہ اورنگی ٹاﺅن سیکٹر ساڑھے گیارہ الطاف نگر میں پیش آیا ۔متاثرہ وکیل کا کہنا ہے کہ وہ اپنے دفتر میں […]

Read More
پاکستان

پولیس والد کو نامعلوم مقام پر لے گئی ، حماد اظہر

تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر کا کہنا ہے کہ میرے والد کو پولیس نامعلوم مقام پر لے گئی ہے ۔حماد اظہر نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ میرے والد میاں محمد اظہر کی عمر 82 سال ہے اور وہ شدید بیمار ہیں ۔دوسری جانب پنجاب پولیس نے جناح ہاﺅس حملہ کیس میں پاکستان […]

Read More
تازہ ترین

نواز شریف کے نام پر نامعلوم افراد کے تین گاڑیاں رجسٹر کرانے کا انکشاف

لندن میںنواز شریف کے نام پر نامعلوم افراد نے تین گاڑیاں رجسٹر کرالیں ، اس حوالے سے نواز شریف لندن آفس نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سٹی آف لندن پولیس نے معاملے کی تحقیقات شروع کردی ہیں ۔نوا ز شریف آفس سے جاری ہونیوالے بیان میں کہاگیا ہے کہ اس کام کا […]

Read More
جرائم

نیوکراچی میں نامعلوم افراد نے نوجوان کو تیز دھار آلے سے قتل کردیا

نیو کراچی میں نامعلوم افراد نے نوجوان کو قتل کردیا۔پولیس کے مطابق قتل کی واردات نیو کراچی کے انڈسٹریل ایریا میں ہوئی جہاں نامعلوم افراد نے تیز دھار آلے سے نوجوان کو قتل کیا۔پولیس کے مطابق نوجوان کی شناخت بائیس سالہ اسحاق کے نام سے ہوئی ہے جو تولیہ فیکٹری میں چوکیدار تھا اور اس […]

Read More