ڈونلڈ ٹرمپ کا بطور صدارتی امید وار نامزدگی قبول کرنے کا اعلان
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بطور صدارتی امیدوار نامزدگی قبول کرنے کا اعلان کر دیا۔قاتلانہ حملے کے بعد ملواکی میں منعقدہ ری پبلکن کنونشن سے پہلا خطاب کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ امید کے پیغام کے ساتھ سب کے سامنے کھڑا ہوں، ہمیں امریکی معاشرے سے تقسیم کو ختم کرنا ہے، […]