اسکول کے دور میں نالائق طلب علم تھا، نسیم شاہ
قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی نسیم شاہ نے اپنی معصومیت سے مداحوں کو ہنسنے پر مجبور کردیا ہے ۔نسیم شاہ نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری کے ذریعے مداحوں سے چٹ چیٹ کرنے کا سوچا ، انہوں نے اپنی ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے سیشن شروع کیا۔نسیم شاہ کی اسٹوری دیکھ کر ان کے لاکھوں مداح اپنے […]