دہشتگرد ملک اور قوم کے دشمن اور ناقابل معافی ہیں ، زرداری
سابق صدر آصف زرداری نے کہا ہے کہ دہشتگرد ملک اور قوم کے دشمن اور ناقابل معافی ہیں ۔زرداری نے خیبر میں تحصیل کمپاﺅنڈ پر بم دھماکے کی مذمت اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی ہے ۔خیبر پختونخوا کے ضلع خیبر کے باڑہ بازار میں خودکش دھماکے میں پولیس اہلکار شہید جبکہ […]