بشری بی بی کے 190ملین کیس ریفرنس ناقابل ضمانت وارنٹ جاری
راولپنڈی:اڈیالہ جیل راولپنڈی میں 190ملین پانڈ ریفرنس کی سماعت ہوئی ، بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشری بی بی آج بھی عدالت پیش نہ ہوئیں ، بشری بی بی کی جانب سے طبی بنیادوں پر حاضری سے استثنی کی درخواست دائر کردی گئی۔عدالت نے مسلسل عدم حاضری کی بنا پر بشری بی بی کے […]