ناصر بٹ کی تہرے قتل کیس میں ضمانت خارج
اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے رہنما ناصر بٹ کی تہرے قتل کیس میں ضمانت خارج کردی گئی کیس کی سماعت ایڈیشنل ڈسٹر کٹ اینڈ سیشن جج سہیل انجم نے کی عدالت نے کیس کی عدم پیروی اور عدم حاضری پر ناصر بٹ کی ضمانت خارج کی ناصر بٹ کیخلا ف 15 اکتوبر 1996 میں […]