پاکستان

ناران میں پھنسے غیر ملکی سیاحوں کو ریسکیو کرلیاگیا

خراب موسمی صورتحال کے باعث ناران میں پھنسے ترجمان ٹورازم ڈیپارٹمنٹ کے مطابق 8 غیر ملکی سیاحوں کو ٹورازم پولیس نے ریسکیو کیا، غیر ملکی سیاح مہانڈری کے مقام پر سیلاب آنے کی وجہ سے ناران میں پھنسے ہوئے تھے۔غیر ملکی سیاحوں کو بروقت ریسکیو نہ کیا جاتا تو ان کی پرواز مس ہو جاتی […]

Read More
پاکستان

ناران کے قریب بٹل کے مقام پر اسٹیل کا پل نصب

ناران کے قریب بٹل کے مقا م پر اسٹیل کا پل نصب کرکے ہر قسم کی ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا۔سڑک کھلنے کے بعد گلگت جانویالے مسافروں کو بھی متبادل راستے کی سہولت مل گئی ہے ۔این ایچ اے کا کہنا ہے کہ اسٹاف نے جمعے کے روز سے برج کی تنصیب کاکام شروع کیاتھا […]

Read More