پاکستان

نادرا نے بزرگ شہریوں کیلئے تصدیق سروس متعارف کروادی

اسلام آباد:نیشنل ڈیٹا بیس اینڈرجسٹریشن اتھارٹی نے بزرگ شہریوں کی انگلیوں کے نشانات کی تصدیق میں پیش آنے والے دیرینہ مسئلے کا جدید ترین حل متعارف کروادیا۔60سال سے زائد عمر کے بزرگ شہریوں کو بالخصوص بینکوں میں بائیو میٹرک تصدیق میں مشکل پیش آنے کی صورت میں ان سے چند خفیہ سوالات پوچھے جائیں گے […]

Read More