کھیل

پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی کے نئے چیئرمین ذکا ءاشرف نے چارج سنبھال لیا

پی سی بی کی منیجمنٹ کمیٹی کے نئے چیئرمین ذکا ءاشرف نے چارج سنبھالیا۔لاہور میں ذکاءاشرف پی سی بی ہیڈ کوارٹرز پہنچے تو کرکٹ بورڈ کے اعلیٰ عہدیداروں نے ان کا استقبال کیا ۔آج پی سی بی کی نئی منیجمنٹ کمیٹی کا پہلا اجلاس نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ہوگا جس کی ذکاءاشرف صدارت کرینگے۔اجلاس میں […]

Read More