بیرون ملک 40 نئے ٹریڈ افسران کی تعیناتی کی تیاری
نگراں حکومت نے بیرون ملک 40 نئے ٹریڈ افسران کی تعیناتی کا عمل مکمل کرنے کی تیاری کرلی ۔ٹریڈ افسران کی تعیناتی کیلئے انٹر ویوز کا شیڈول طے پا گیا ، یہ انٹرویو گیارہ ستمبر سے پندرہ ستمبر کو ہوں گے نگراں وزیر تجارت کی سربراہی میں بورڈ امید واروں کے انترویوز کریگا۔نگراں وزیراعظم انوارالحق […]