پاکستان

نئے آرمی چیف کو پرانے آرمی چیف کی پالیسیز کو لیکر نہیں چلنا چاہیے،عمران خان

لاہور:چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ نئے آرمی چیف کو پرانے آرمی چیف کی پالیسیز کو لیکر نہیں چلنا چاہیے۔زمان پارک میں یوٹیوبرز سے ملاقات کے دوران گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ جنرل فیض کو آرمی چیف بنانے سے متعلق کبھی نہیں سوچا تھا ان کے خلاف پراپیگنڈہ کیا گیا […]

Read More