معیشت و تجارت

انٹر بینک میں ڈالر 306 روپے کا ہوگیا

امریکی ڈالر کی اونچی اُڑان رکنے کا نام نہیں لے رہی جبکہ اس کے مقابلے میں پاکستانی روپیہ روبہ زوال ہے ۔انٹر بینک میں ڈالر 1.55 روپے مہنگا ہوا ہے جس کے بعد انٹر بینک میں ڈالر 306 روپے کا ہوگیا ۔اوپن مارکیٹ ذرائع کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر 325 روپے کا ہوگیا اوپن […]

Read More