کھیل

میں خود کرکٹ کے قوانین سمجھنے کی کوشش کررہاہوں ، امریکی قونصل جنرل

امریکی قونصل جنرل کو نریڈ ٹریبل نے کہا ہے کہ میں خود کرکٹ کے قوانین سمجھنے کی کوشش کررہاہوں ۔اوور 40 گلوبل کرکٹ کپ کا کراچی میں آج سے آغاز ہوگیا جس کے پہلے میچ میں امریکا اور پاکستان کی ٹیمیں مدمقابل ہیں ۔امریکی قونصل جنرل کو نریڈ ٹریبل نے کہا کہ مختلف کھیلوں میں […]

Read More