میں اپنی ساری سیاسی کمائی پاکستان کیلئے قربان کرنے کو تیار ہے،وزیراعظم شہبازشریف
اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ میں اپنی ساری سیاسی کمائی پاکستان کے لئے قربان کرنے کو تیار ہوں،ملک وقوم کی مشکل حالات میں تنہا نہیں چھوڑینگے۔آئی ایم ایف کو شرائط ماننے کا پیغام دے دیا ہے۔یہ بات انہوں نے پرائم منسٹر یوتھ بزنس اینڈ ایگری لون کی اسلام آباد میں منعقدہ تقریب […]