پاکستان سمیت دنیا میں میڈیا پر پابندیوں ، صحافیوں کی گرفتاریوں پر تشویش ہے ، امریکی محکمہ خارجہ
ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں میڈیا پر پابندیوں اور صحافیوں کی گرفتاریوں پر تشویش ہے۔امریکی محکمہ خارجہ نے پاکستان میں صحافیوں کو ایف آئی اے کے نوٹس جاری کرنے پر اپنے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان کے مطابق، اصولی طور پر، ہم جاری […]