تازہ ترین

دبئی ملاقات شیڈولڈ میٹنگ نہیں تھی ، معمول کی میٹنگ تھی ، رانا ثنا اللہ

وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ ایسا کوئی فیصلہ ہوا ہی نہیں جس پر تحفظات ہو یا کسی کو منانا پڑے دبئی میں معمول کی میٹنگ تھی ، وہاں پر کوئی فیصلے نہیں ہوئے ۔انہوں نے گذشتہ دنوں دبئی میں سابق وزیراعظم اور سابق صدر کے درمیان ملاقات سے متعلق گفتگو کی ، انہوں نے […]

Read More