پاکستان

جیکب آباد ، میونسپل کمیٹی کے وارڈ بائیس پر ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ جاری

جیکب آباد میں میونسپل کمیٹی کے وارڈ بائیس پر ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ کا عمل جاری ہے ۔صبح 8 بجے سے شروع ہونیوالا پولنگ کا عمل شام 5 بجے تک جاری رہے گا۔میونسپل کمیٹی کے وارڈ بائیس میں 4 امید ور حصہ لے رہے ہیں ۔جیکب آباد میں میونسپل کمیٹی کے وارڈ بائیس میں تین […]

Read More