پاکستان کو بحران سے نکالنے کیلئے 5 سالہ مینڈیٹ والی حکومت کا ہونا لازم ہے ، احسن اقبال
وفاقی وزیر منصوبہ بندی وترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان کو بحران سے نکالنے کیلئے پانچ سالہ مینڈیٹ والی حکومت کا ہونا لازم ہے۔الیکشن کمیشن اپنے وقت پر الیکشن کروائے گا۔سی پیک میں کوئی بھی ملک سرمایہ کاری کر سکتا ہے ، سی پیک میں دوسرے ممالک کی مشترکہ سرمایہ کاری کی حوصلہ […]