کھیل

پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کی اہم میٹنگ شام کو طلب

پی سی بی کی مینجمنٹ کمیٹی کی اہم میٹنگ شام کو طلب کرلی گئی ۔مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی میٹنگ کی صدارت کرینگے ۔میٹنگ کا مین ایجنڈا پاکستان کرکٹ بورڈ کے گورننگ بورڈ کی تشکیل ہے میٹنگ میں ڈیپارٹمنٹ کے چار اور رینجز کے چار نمائندوں کی منظوری لی جائے گی ۔وزیراعظم شہباز شریف […]

Read More