میلبرن ٹیسٹ میچ کی دونوں اننگز میں بابراعظم ایک طریقے سے 2 بار آؤٹ
میلبرن ٹیسٹ میچ کی دونوں اننگز میں ایک ہی انداز میں آؤٹ ہونے والے سابق کپتان بابراعظم کی تکنیک پر سوالات اُٹھنے لگے۔آسٹریلیا کے خلاف سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں بابراعظم ایک ہی انداز میں دو مختلف بالرز کا شکار بنے، جس کے بعد انکی تکنیک پر سوال اٹھائے جارہے ہیں، پہلی اننگز میں […]