پاکستان

میرا کوئی کسی چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے سامنے نہ لگایا جائے ، عمران خان

گرفتار عمران خان کے وکیل شیر افضل مروت نے بتایا ہے کہ عمران خان نے کہا ہے کہ ان کا کوئی کیس چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے سامنے نہ لگایا جائے۔یہ بات عمران خان کے وکیل شیر افضل مروت نے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ عمران خان نے بتایا […]

Read More