انٹرٹینمنٹ

میرا غرور ہی مجھے لے ڈوبا،رابی پیر زادہ

پاکستان میوزک انڈسٹری کی سابقہ گلوکارہ رابی پیرزداہ نے اپنے تکبر وغرور کو اپنے زوال اور زندگی بدلنے کی وجہ قرار دے دیا۔رابی پیر زادہ نے اپنے حالیہ انٹرویو میں بتایا کہ انہیں اپنے موسیقی کے کیریئر کے عروج پر اپنے کردار کے حوالے سے غرور تھا کہ کوئی ان کے کردار پر انگلی نہیں […]

Read More