پاکستان

بلوچستان ، دہشتگردوں سے مقابلہ ، میجر اور نائیک شہید

بلوچستان کے علاقے بلور میں دہشتگردوں کیخلاف آپریشن میں پاک فوج کے میجر ثاقب حسین اور نائیک باقر علی شہید ہوگئے جبکہ ایک فوجی جوان زخمی ہوا ہے ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کے فرار کے راستے روکنے کیلئے ناکہ بندی کی ۔اس موقع پر دہشتگر دوں نے […]

Read More