دنیا

مکہ کے ہوٹل میں آتشزدگی؛ 8 پاکستانی عمرہ زائرین جاں بحق

سعودی عرب میں مکہ میں واقع ہوٹل میں آتشزدگی کے باعث 8 پاکستانی عمرہ زائرین جاں بحق اور 6 زخمی ہوگئے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق مکہ میں ابراہیم خلیل روڈ پر واقع ایک ہوٹل میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا۔ انہوں نے بتایا کہ جدہ میں پاکستان قونصلیٹ مقامی حکام سے مسلسل رابطے میں […]

Read More