تازہ ترین

مونس الٰہی کی دوبارہ گرفتاری کیلئے اقدامات کا حکم

لاہور:ایف آئی اے منی لانڈرنگ کے مقدمے میں سپیشل سینٹرل عدالت نے سابق وفاقی وزیر چودھری مونس الہی کی دوبارہ گرفتاری کے لئے اقدامات کرنے کا حکم دے دیا۔لاہور کی سپیشل سینٹرل عدالت کے جج تنویر احمد شیخ نے گزشتہ سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔ حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ […]

Read More
پاکستان جرائم

منی لانڈرنگ کیس ، مونس الٰہی ودیگر کا پاسپورٹ ،شناختی کارڈ بلا کرنے کا حکم

فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے)منی لانڈرنگ کے مقدمے میں بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے۔لاہور کی سپیشل سینٹرل عدالت نے ایف آئی اے منی لانڈرنگ کے مقدمے میں سابق وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الہی کے صاحبزادے مونس الہی سمیت 6 اشتہاری ملزمان کے شناختی کارڈ اور پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم دے دیا۔سپیشل […]

Read More
پاکستان جرائم

مونس الٰہی کے انٹرپول کے ذریعے ریڈ وارنٹ جاری کروانے کیلئے مراسلہ ارسال

سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کے صاحبزادے مونس الٰہی کے خلاف منی لانڈرنگ اور کرپشن کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ایف آئی اے لاہور نے مونس الٰہی کو انٹرپول کے ذریعے ریڈ وارنٹ جاری کرنے کے لیے خط بھیجا ہے۔سپیشل جج سینٹرل نے اس سے قبل مونس الٰہی کے خلاف بطور اشتہاری […]

Read More
تازہ ترین

مونس الٰہی کے 8 بینک اکاﺅنٹس اور چھ پراپرٹیز منجمد

پی ٹی آئی رہنما مونس الٰہی کیخلاف منی لانڈرنگ کے مقدمے میں لاہور میں ان کے آٹھ مختلف بینک کاﺅنٹس اور چھ پراپرٹیز منجمد کردی گئی ہیں ۔مختلف بینک اکاﺅنٹس سے 48 کروڑ 76 لاکھ سے زائد رقم نکوائی دستا ویز کے مطابق رقم جمع اور نکلوانے میں استعمال تمام بینک اکاﺅنٹس منجمد کردیئے گئے […]

Read More
پاکستان جرائم

مونس الٰہی کو اشتہاری قرار دینے کا تحریری فیصلہ جاری

احتساب عدالت لاہور نے ترقیاتی منصوبوں میںمبینہ کرپشن کے معاملے میں تحریک انصاف کے رہنما مونس الٰہی کو اشتہاری قرار دینے کا تحریری فیصلہ جاری کردیامونس الٰہی پراسیکیوشن کے الزامات میں عدالت میں پیش ہونے سے اجتناب کررہے ہیں ۔فیصلے میں کہا گیا ہے کہ عدالت مونس الٰہی کو اشتہاری قرار دینے کا حم دیتی […]

Read More
تازہ ترین

مونس الٰہی کو اشتہاری قرار دیدیا گیا

لاہور کی احتساب عدالت نے ترقیاتی منصوبوں میں اربو روپے کی مبینہ کک بیکس وصولی کے کیس میں پی ٹی آئی کے صدر چوہدری پرویز الٰہی کے صاحبزادے مونس الٰہی کو اشتہاری قرار دیدیا۔احتساب عدالت کے جج نسیم احمد ورک نے نیب کی درخواست پر کارروائی کی احتساب عدالت میں مونس الٰہی کی جائیدادوں کا […]

Read More
پاکستان

میر ے سارے اثاثے ڈکلیئرڈ اور ٹیکس شدہ ہیں ، مونس الٰہی

مونس الٰہی نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا سے پتا چل رہاہے کہ میرے خلاف ایک نئی ایف آئی آر کاٹی گئی ہے ،کہا جارہاہے کہ میں نے سوا 5 کروڑ کی منی لانڈرنگ کی ہے ۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ پہلے نیب نے میرے اثاثوں کی چھان بین کی اور عدالت میں […]

Read More
پاکستان

چوہدری خاندان متحد، مونس الٰہی نے اقتدار کیلئے چوہدری خاندان کو تقسیم،چوہدری سالک نے حیران کن بات کہہ دی

اسلام آباد: چوہدری شجاعت کے صاحبزادے اور کن قومی اسمبلی چوہدری سالک کا کہنا ہے کہ مونس الٰہی نے اقتدار کیلئے چوہدری خاندان کو نقسیم کیا۔ سالک حسین نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چوہدری خاندان متحد تھا، مونس الٰہی نے دراڑ ڈالی انہوں نے مزید کہا کہ وہ جب چاہیں رابطہ کرسکتے ہیں مجھے […]

Read More
پاکستان

بیرون ملک بسنے والے پاکستانی ہمارا قیمتی اثاثہ ہیں، چودھری پرویز الٰہی

وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ ملک سے باہر بسنے والے پاکستانی ہمارا قیمتی اثاثہ ہیں، ملکی معیشت کی مضبوطی کے لیے بیرون ملک پاکستانیوں کی خدمات فراموش نہیں کر سکتے، موجودہ وفاقی حکومت نے ان پاکستانیوں کو ووٹ کے حق سے محروم کیا۔ وزیر اعلی پنجاب چودھری پرویزالٰہی نے یہ بیان […]

Read More