تازہ ترین

دعاہے مولانا کی سوچ غالب آئے اور پی ٹی آئی کو منا لیں: رانا ثنا اللہ

اسلام آباد:رہنما ن لیگ رانا ثنا اللہ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ان کی ذاتی رائے ہے کہ پی ٹی آئی کو قائل کیا ہی نہیں جا سکتا، متفق ہونا، مذاکرات کرنا پی ٹی آئی کی سیاست ہی نہیں، انہوں نے وہی کرنا ہے جو پچھلے 10 سال سے کرتے […]

Read More
پاکستان

مولانا کے مارچ سے سختی کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ، رانا ثنا اللہ

وزیراعظم کے مشیر رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کا مارچ کے ساتھ سختی کرنے کا کوئی ارادہ نہیں۔ وزیراعظم کے مشیر رانا ثنائ اللہ نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کے نواز شریف اور شہباز شریف سے ذاتی تعلقات ہیں، ان سے بات کریں۔ وہ مولانا کی بات کو سمجھنے […]

Read More
پاکستان

ان انتخا بات پر دھاندلی کا ٹھپہ نہ لگا تو ملک کیلئے بہت بہتر ہوگا، مولانا فضل الرحمان

ان انتخا بات پر دھاندلی کا ٹھپہ نہ لگا تو ملک کیلئے بہت بہتر ہوگا، مولانا فضل الرحمان ۔تفصیلات کے مطابق مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ان انتخابات میں دھاندلی نہ روکی گئی تو ملک کے لیے بہتر ہو گا۔ڈیرہ اسماعیل خان میں ووٹ کاسٹ کرنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے […]

Read More
تازہ ترین

مولانا فضل الرحمان وایمل ولی پر خودکش حملے کا منصوبہ ناکام، دہشت گرد گرفتار

سی ٹی ڈی نے پشاور کے علاقے متنی سے 2 خودکش حملہ آوروں کو گرفتار کر لیا۔پشاور میں ایس ایس پی آپریشنز سی ٹی ڈی نجم حسین لیاقت نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ متنی کے علاقے سے گرفتار خودکش حملہ آور کی شناخت عادل خان کے نام سے ہوئی ہے۔انہوں نے کہا ہے […]

Read More
پاکستان

مولانا فضل الرحمان مسلم لیگ ن سے تعاون کیلئے تیار ہیں

مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ مسلم لیگ ن نے ترقی کی ہے، ہم ان کے ساتھ تعاون کرنے کو تیار ہیں، ہم پہلے بھی ایک دوسرے سے الیکشن لڑتے رہے ہیں۔مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ افغانستان کے ساتھ میرے اپنے تعلقات ہیں، جسے میں استعمال کروں گا، اگر میرا افغانستان پر اثر […]

Read More
دنیا

مولانا فضل الرحمان غزہ روانہ

اسلام آباد : جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اسرائیل کے حملے کی زد میں آنیوالے فلسطینیوں کی مدد کیلئے غزہ روانہ ہوگئے ، مولانا کسی بھی مسلم ملک کے پہلے مذہبی سیاسی رہنما ہیں جو جنگی علاقے کے سفر پر گئے ہیں ۔مولانا کی نقل وحرکت کو خفیہ رکھاگیا کیونکہ وہ […]

Read More
پاکستان جرائم

کراچی ، مولانا ضیاءالرحمن کے قتل میں ملوث 4 ملزما ن گرفتار

مولانا ضیاالرحمن کے قتل میں ملوث چار ملزمان کوگرفتار کرلیاگیا ۔مولانا جامعہ ابوبکر اسلامیہ کے مہتمم تھے ، جنہیں گلستان جوہر بلاک 16 کے پارک میں واک کے دوران قتل کیاگیا تھا۔بارہ ستمبر کی رات کو ہوئی واردات کا مقدمہ مقتول کے چچا زاد بھائی عبداللہ کی مدعیت میں درج کیاگیا۔جائے وقوعہ سے گیارہ خول […]

Read More
تازہ ترین

دبئی میں ہوئی مشاورت میں مولانا کو اعتماد میں نہیں لیاگیا ، حافظ حمد اللہ

پی ڈی ایم کے ترجمان حافظ حمد اللہ نے شکوہ کیا ہے کہ دبئی میں ہونیوالی مشاورت میں مولاان فضل الرحمان کو اعتماد میں نہیں لیاگیا ، حافظ حمد اللہ پی ڈی ایم کے ترجمان حافظ حمد اللہ نے شکوہ کیا ہے کہ دبئی میں ہونیوالی مشاورت میں مولانا کو اعتماد میں نہیں لیاگیا ۔پیپلزڈیموکریٹک […]

Read More
تازہ ترین

پی ٹی آئی سے مذاکرات نہ پہلے کررہے تھے نہ اب کرینگے ، مولانا فضل الرحمان

پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے دو ٹوک پیغام میں کہا ہے کہ تحریک انصاف سے مذاکرات نہ پہلے کرہے تھے نہ اب کرینگے ۔مولونا فضل الرحمان نے لاہور میں سابق اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے ان کے بڑے بھائی سردار صادق کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا۔مولانا فضل […]

Read More
تازہ ترین

وزیراعظم سے آج مولانا فضل الرحمان کی ملاقات ہوگی

وزیراعظم شہباز شریف سے آج لاہور میں جمعیت علمائے اسلام جے یو آئی ف اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن ملاقات کرینگے ۔مولانا فضل الرحمن کی یہ ملاقات ماڈل ٹاﺅن میں وزیراعظم شہباز شریف کی رہائشگاہ پر ہوگی ۔ملاقات میں ملک کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیاجائیگا۔

Read More