مذاکرات سے مسائل حل ہونے چاہئیں، مولانا فضل الرحمان
مولانا فضل الرحمان نے افغان نائب وزیراعظم برائے سیاسی امور مولوی عبدالکبیر سے ملاقات میں مسائل کو بات چیت کے ذریعے حل کرنے پر زور دیا۔جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کابل میں افغان نائب وزیراعظم برائے سیاسی امور مولوی عبدالکبیر سے ملاقات کی۔مولوی عبدالکبیر نے کہا کہ افغان سرزمین کسی […]