پاکستان

ہم نے فلسطین کے موقف کو زندہ رکھا ، مولانا فضل الرحمان

جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ ہم نے فلسطین کے موقف کو زندہ رکھا، آج حماس کے مجاہدین نے بتایا کہ اسرائیل ہار گیا، فلسطین جیت گیا۔مرکزی جمعیت اہل حدیث کے تحت فلسطین کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ […]

Read More
تازہ ترین

پارلیمنٹ جعلی، نئے الیکشن کرائے جائیں:مولانا فضل الرحمان

پشاور:پشاور میں سربراہ جے یوآئی(ف)مولانا فضل الرحمان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان، سعودی عرب ، مصر، انڈونیشیا اور دیگر اسلامی ریاستوں کو اکٹھا کرے، یہ آگ عرب دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے سکتی ہے، اب صرف بات فلسطین نہیں رہ گئی۔ لبنان کی آگ پوری دنیا کواپنی لپیٹ میں لیسکتی ہے،اسرائیل […]

Read More
پاکستان

پی ٹی آئی سے بات چیت چل رہی ہے ، اس سے انکار نہیں ، مولانا فضل الرحمان

جے یو آئی(ف)کے رہنما مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی سے بات چیت جاری ہے اور وہ اس سے انکار نہیں کرتے۔ مولانا فضل الرحمان نے تحریک تحفظ آئین پاکستان میں شمولیت کے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ یہ سوال میں نے پہلی بار نہیں سنا، آپ پہلی بار […]

Read More
پاکستان

حالیہ انتخابات میں 2018 کی دھاندلی کا ریکارڈ بھی توڑ دیا گیا ہے ، مولانا فضل الرحمان کا الزام

جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے نواز شریف کو ’لاڈلا‘ قرار دیتے ہوئے الزام لگایا ہے کہ حالیہ انتخابات میں 2018 کی دھاندلی کا ریکارڈ بھی توڑ دیا گیا ہے۔ گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمٰن نے کہا کہ ’میاں صاحب کو اسٹیبلشمنٹ نے بتا دیا ہے کہ آپ کا یہ […]

Read More
تازہ ترین

نواز شریف کا مولانا فضل الرحمان کو ٹیلیفون ،کیا اہم گفتگو ہوئی ؟ انتہائی اہم خبرآگئی

مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو ٹیلی فون کیا ہے۔ذرائع کے مطابق دونوں رہنماو¿ں کے درمیان ملکی سیاسی صورتحال اور حکومت سازی کے حوالے سے بات چیت ہوئی۔جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اسلام آباد پہنچ گئے، وہ کل جے […]

Read More
پاکستان

آصف زرداری کی مولانا فضل الرحمان سے اہم ملاقات

زرداری کی جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے اہم ملاقات ہوئی ہے ۔زرداری کی جے یو آئی سربراہ اور پی ڈی ایم صدر مولانا کی رہائشگاہ آمد ہوئی جہاں دونوں کی ملاقات ہوئی ۔ملاقات میں مولانا سنیٹر عبدالغفور حیدری ، ڈاکٹر عاصم حسین بھی موجود تھے۔زرداری کی مولانا فضل الرحمان سے ان […]

Read More
تازہ ترین

مولانا فضل الرحمان کو ریر سے سمجھ آتا ہے ، صحیح فیصلہ کیا تھا، غلط کیا ہے ، فیصل کریم کنڈی

پی پی کے سیکریٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ مولانا کو دیر سے سمجھ آتا ہے کہ صحیح فیصلہ کیاتھا اور غلط کیا ہے ۔مولانا کے پی پی کے حوالے سے دیئے گئے بیان پر اپنے ردعمل کا اظہار انہوں نے جاری کیے گئے بیان میں کیا ہے ۔پیپی کے سیکریٹری اطلاعات […]

Read More
تازہ ترین

مولانا فضل الرحمان نجی دورے پر تھائی لینڈ پہنچ گئے

پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نجی دورے پر تھائی لینڈ پہنچ گئے ۔اس سے قبل خبر آئی تھی کہ مولانا فضل الرحمان لنڈن روانہ ہوئے ہیں جہاں وہ مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف سے بھی ملاقات کرینگے تاہم اب ترجمان جے یو آئی نے مولانا فضل الرحمان کے لندن جانے […]

Read More
پاکستان

مولانا فضل الرحمان کا انکار جمہوریت کی خوبصورت نشانی ہے ، کشور زہرا

حکومتی مذاکراتی ٹیم کی رکن کشور زہرا کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم کے سربراہ مولانافضل الرحمان کا مذاکرات سے انکار کرنا جمہوریت کی خوبصورت نشانی ہے ۔یہ با ت حکومتی مذاکراتی ٹیم کی رکن کشور زہرا نے گفتگو کے دوران کہی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ حکومتی اور پی ٹی آئی دونوں مذاکراتی […]

Read More