فریقین کو فیض آباد دھرنے پر حقائق پیش کرنے کا ایک اور موقع تحریری حکمنامہ جاری
سپریم کورٹ آف پاکستان نے فیض آباد دھرنا نظر ثانی کیس کی 28 ستمبر کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا ۔فیض آباد دھرنا نظر ثانی کیس کی 28 ستمبر کی سماعت کا تحریری حکم نامہ چار صفحات پر مشتمل پر جسے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے تحریر کیا ہے ۔تحریری حکم نامے […]