پاکستان

ملک کے میدانی علاقوں میں آج موسم سرد رہے گا

ملک کے میدانی علاقوں میں آج موسم سرد رہے گا۔آج ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ شمالی علاقوں میں شدید سرد رہے گا۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سب سے کم درجہ حرارت سکردو میں منفی چھ ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔دوسری جانب پنجاب […]

Read More
پاکستان موسم

کراچی کا موسم آج سے گرم ہونے کا امکان

ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں ہواﺅں کے رخ میں تبدیلی کے باعث آج سے موسم گرم ہونے کا امکان ہے ۔شہر کراچی کا آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے ۔شہر قائد میں کم سے کم درجہ حرارت 26 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیاگیا ہے ۔کراچی […]

Read More
موسم

عید الاضحی پر موسم کیسا رہے گا، محکمہ موسمیات نے بتادیا

ترجمان محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔بالائی پنجاب اسلام آباد ،مشرقی بلوچستان میں چند مقامات پر تیز ہوا ، آندھی اور بارش کا امکان ہے ۔تاہم اسلام آباد میں بھی دن کے اوقات میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا، شام […]

Read More
موسم

موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی

محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی کوئٹہ سمیت بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں گرمی کی شدت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سبی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت کیا رہنے کا امکان ہے ،کوئٹہ میں آج صبح کم سے کم درجہ حرارت 17 ڈگری ریکارد کیا گیا آج دن میں درجہ […]

Read More