مودی کی حقیقت بتانے پر بی جے پی نے میرے سر کی قیمت لگائی،بلاول
واشنگٹن:وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کاکہنا ہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سے متعلق حقیقت بیان کرنے پر بی جے پی نے میرے سر کی 2کروڑ قیمت لگادی۔امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ نریندر مودی کوگجرات کا قصائی میں نہیں کہا بلکہ وہ الفاظ میں جو2002میں گجرات […]