مودی سرکار کا کشمیریوں کےحق پرایک اور ڈاکا، لیتھیئم ذخائرفروخت کرنے کا اعلان
سرینگر: بھارت کی قابض حکومت نے مقبوضہ کشمیر کے لیتھیئم ذخائر فروخت کرنے کا فیصلہ کرلیا۔غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع ریاسی میں رواں سال لیتھیئم کے بڑے ذخائر دریافت ہوئے تھے۔ مودی کی حکمران جماعت انتخابات سے قبل کشمیر میں لوٹ مار کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے 6 ملین ٹن لیتھیئم کے […]